the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5ستمبر(ایجنسی) حیدرآباد میں سال بھر کا ایک بچہ اپنی ماں اور ایک دوسرے شخص کے لاش کے ساتھ دو دن تک گھر میں بند رہا. پڑوسیوں کو دو دن کے بعد اس واقعہ کے بارے میں پتہ چلا اور پھر بچے کو کمرے سے باہر نکالا گیا.
جس شخص کی لاش ملی، وہ اس عورت کا ساتھی بتایا جاتا ہے. پولیس کے مطابق اس آدمی نے جھگڑے کے بعد بچے کی ماں کا گلا گھونٹ دیا اور اس کے بعد خود کو پھانسی لگا لی.


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">گھر کے باہر دو دن تک دودھ کے پیکٹ پڑے رہنے کے بعد پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی. پڑوسیوں نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے بچے کے رونے کی آوازیں نہیں سنیں، کیونکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں بند تھے.
منجو ناتھ اور مینا حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں رہتے تھے. پولیس ذرائع کے مطابق یہ دونوں کرناٹک سے بھاگ کر حیدرآباد آئے تھے اور پیسوں کو لے کر اکثر دونوں میں جھگڑے ہوتے رہتے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.